پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا مشن

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا مشن 1. امن ترقی کے لیے بنیادی عنصر ملک میں امن، امان اور اخوت ہے۔ جس ملک میں امن و امان ہو، بھائی چارہ ہو، وہاں دن دگنی رات چگنی ترقی ہوتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده” (مسلمان…