حافظ ملک حبیب نور اورکزئی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پارلیمنٹرین
شخصی تعارف: پورا نام: ملک حافظ حبیب نور اورکزئی ولدیت: ملک اسماعیل شاہ اورکزئی(مرحوم) داد: ملک غنی خان اورکزئی (مرحوم) قوم/قبیلہ: اورکزئی (علی خیل سب سیکشن جسرت خیل، ترغو نازو خیل، ضلع اورکزئی) تاریخ پیدائش: 1 جنوری 1976 قومیت: پاکستانی ازدواجی حیثیت: شادی شدہ تفصیل: حافظ ملک حبیب نور اورکزئی کا تعلق ضلع اورکزئی کے گاؤں…

