پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا اہم بیان : پرویز خٹک کا پی ٹی ائی پارلیمنٹرین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

24/02/2026(PTI-P news) اسلام آباد . پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے اپنی جماعت کے حوالے سے اہم وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ایک سیاسی و عوامی جماعت ہے۔ اس سے قبل اس جماعت کا نام تحریک اصلاحات پاکستان تھا، جو قبائلی علاقوں کی واحد سیاسی جماعت  تھی۔ بیان میں…