پاکستان کا وعدہ پورا نہیں ہوا

بد قسمتی سے قیام پاکستان سے لیکر آج تک نو آبادیاتی نظام کی باقیات پاکستان کے سیاسی ڈھانچے سے مکمل طور پر نہیں نکالی جاسکیں جس کے نتیجے میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ، ایک اسلامی فلاحی ریاست کی تشکیل، محض ایک خواب ہی رہی۔ امیر طبقہ امیرترین بنا اور غریب بے چارہ غریب اپنی غربت میں سرگرداں ،اور پاسماندہ علاقےترقی نہ کر سکے ۔ اس مایوسی کے عالم میں وطن وعزیز میں ملک کو ترقی پر گامزن کرنے کے لئے سیاسی جماعتیں معرض وجود میں آئیں جس میں ایک نام پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (PTI-P)بھی الیکشن کمیشن پاکستان کے اصولوں اور ضوابط پر مبنی راجسٹرڈ پارٹی ہے ۔

Official portrait of Mahmood Khan, Chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaf Parliamentarians (PTI-P)
پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز چیئرمین محمود خان
ہمارے تین بنیادی مقاصد
ملک میں خوشحالی کے لیے امن اور ترقی بنیادی امور ہیں۔ جب معاشرہ امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو تو انسانی زندگی خوشحال اور پرسکون بن سکتی ہے۔ جس ملک میں ہر فیصلہ انصاف اور عدل پر مبنی ہو اور غریب و امیر کے لیے یکساں
مزید پڑھیں
جب معاشرے میں امن کی فضاء اور بلا تفریق اخوت قائم ہو تو ملک خود بخود ترقی کی طرف گامزن ہوتا ہے۔ جب سب کو یکساں ترقی کے مواقع میسر ہوں تو نہ کوئی جنگ وجدل ہوگی اور نہ ملک میں بدامنی۔ ہم وطن عزیز کو ترقی یافتہ ملک بنانے میں
مزید پڑھیں
ترقی کے لیے بنیادی عنصر ملک میں امن، امان اور اخوت ہے۔ جس ملک میں امن و امان ہو، بھائی چارہ ہو، وہاں دن دگنی رات چگنی ترقی ہوتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ``المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده
مزید پڑھیں
میڈیا ہائی لائٹس
ہماری تازہ ترین تقاریر، انٹرویوز اور خبروں کی کوریج دیکھیں

Sectary General Habib Noor Orakzai in a talk show with Channel 92 program Jawab zarori (10/10/2025)

PTI-P . channel اکتوبر 10, 2025 5:53 شام

چیئرمین تحریک اصلاحات پاکستان ملک حبیب نور کا اورکزئی میں خطاب21-6-2023

PTI-P . channel جون 26, 2023 6:30 صبح

چیرمین تحریک اصلاحات پاکستان ملک حبیب نور اورکزئی

PTI-P . channel مارچ 8, 2023 7:45 صبح

کل 17مارچ2023 کو بمقام ڈبوری میں مردم شماری کے حوالے سے ملک حبیب نور اورکزئی کا اقوام سے خطاب

PTI-P . channel فروری 18, 2023 8:43 صبح

چیئرمین حافظ ملک #حبیب نور اورکزئی کا بمقام زرگری قوم علی خیل سے مردم شماری کے حوالے سے خطاب

PTI-P . channel فروری 5, 2023 6:20 صبح

16نومبر 2022 کو کوہاٹ میں وائیس چیئرمین (TIP) حافظ ملک حبیب نور اورکزئی کا کارکنان سے خطاب

PTI-P . channel نومبر 18, 2022 12:46 شام

حافظ ملک حبیب نور اورکزئی چیئرمین تحریک اصلاحات پاکستان کا قوم ماموزئی سے کوہاٹ میں خطاب

PTI-P . channel ستمبر 29, 2022 5:51 شام

حافظ ملک حبیب نور اورکزئی چیئرمین تحریک اصلاحات پاکستان کا سیاسی تاریخی خدمات

PTI-P . channel ستمبر 27, 2022 3:21 صبح

ہماری اصلاحات
خوشحال اور انصاف پسند پاکستان کے لیے ہمارا قابل عمل منصوبہ
تحریک میں شامل ہوں
تبدیلی کا حصہ بنیں۔ آج ہی پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز میں شامل ہوں اور سب کے لیے سلامتی، ترقی اور خوشحالی کا پاکستان بنانے میں ہماری مدد کریں۔