پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا اہم بیان : پرویز خٹک کا پی ٹی ائی پارلیمنٹرین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
(پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نیوز : اسلام آباد) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے اپنی جماعت کے حوالے سے اہم وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ایک سیاسی و عوامی جماعت ہے۔ اس سے قبل اس جماعت کا نام تحریک اصلاحات پاکستان تھا، جو قبائلی علاقوں کی واحد سیاسی جماعت …

