جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پارلیمنٹرین ملک حبیب نور اورکزئی کا نیوز چئنل 92 کو انٹرویو 10/10/2025

حبیب نور اورکزئی: امن کے لیے سب کو ایک صفحے پر آنا ہوگا۔ ملک حبیب نور اورکزئی: اتفاقِ رائے سے ہی آپریشن کامیاب ہوسکتا ہے۔ ملک حبیب نور اورکزئی: دہشت گردوں سے زیادہ خطرناک ان کے سہولت کار ہیں۔ امن تبھی ممکن جب عوام، فوج اور قیادت متحد ہوں ۔ ملک حبیب نور اورکزئی :صرف…